جامع مسجد ہلسنکی کے منتظمین نے فن لینڈ کے مسلمانوں کے ساتھ ایک کھلی نشست میں ڈاکٹر محمد العیسی کی ضیافت کی
جامع مسجد ہلسنکی کے منتظمین نے فن لینڈ کے مسلمانوں کے ساتھ ایک کھلی نشست میں ڈاکٹر محمد العیسی کی ضیافت کی۔جس میں قومی یکجہتی میں مثبت انضمام کے ضمن میں،جس میں مروجہ ریاستی نظام اور تہذیب کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھاگیا ہو،مسلمانوں کی نمایاں نمائندگی کی ضرورت پر زور دیاگیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان