ڈاکٹر محمد العیسی اور رابطہ عالم اسلامی تمام لوگوں کے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے حق کا بغیر کسی ایذارسانی کے احترام کرتے ہیں
ڈاکٹر محمد العیسی اور رابطہ عالم اسلامی تمام لوگوں کے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے حق کا بغیر کسی ایذارسانی کے احترام کرتے ہیں۔ کسی کو بھی دوسروں پر اپنے اقدار مسلط کرنے کا ہرگز کوئی حق نہیں۔مذاہب کے مابین رواداری کے قیام کے لئے مختلف عقائدکا احترام انتہائی ضروی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا