Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا June 15, 2026

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

ملائیشیا کے نائب وزیراعظم، مفتی اعظم اور وزیرِ مذہبی امور کی موجودگی میں:

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے  عربی زبان کے پروگرام  کا آغاز فرمایا۔

کوالالمپور:
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی  نے ملائیشیا کے دارالحکومت "کوالالمپور" میں 'آسیان علماء کونسل' کے چوتھے فورم کا افتتاح فرمایا۔ اس تقریب میں میزبان ملک کی جانب سے ملائیشیا کے نائب وزیراعظم ڈاکٹر داتو سری احمد زاہد حمیدی، ملائیشیا کے مفتی اعظم شیخ احمد فواز بن علی فاضل اور ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر ڈاکٹر داتو ذو الکفل حسن نے شرکت کی۔

اس فورم میں آسیان ممالک کے تمام مفتیانِ کرام اور جید علمائے عظام نے بھرپور علمی و فکری شرکت فرمائی۔
کونسل کی رواں سال کی کامیابیوں کے تسلسل میں، آسیان خطے کے حفاظِ کرام کے لیے عربی زبان کے پروگرام  کا افتتاح کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی خطے کے منتخب حفاظِ کرام کے دوسرے گروپ کو اعزاز سے نوازا گیا جن کے قرآنی اجازات کی  توثیق رابطہ عالم اسلامی کی عالمی ڈیجیٹل قرآنی درسگاہ کے ذریعے براہِ راست 'سندِ نبوی شریف' کے ساتھ کی گئی ہے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پہلے بین الاقوامی اسلامی فورم ”اسلامی تہذیب: امن، رواداری اور روشن خیالی کا راستہ“ کے افتتاحی اجلاس میں ویڈیو خطاب کے ذریعے شرکت کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پہلے بین الاقوامی اسلامی فورم ”اسلامی تہذیب: امن، رواداری اور روشن خیالی کا راستہ“ کے افتتاحی اجلاس میں ویڈیو خطاب کے ذریعے شرکت…

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026