ڈاکٹر محمد العیسی اٹلی میں کیتھولک یونیورسٹی میں چانسلر کی موجودگی میں لیکچر دیں گے
آج دوپہر کو ڈاکٹر محمد العیسی اٹلی میں کیتھولک یونیورسٹی میں چانسلر کی موجودگی میں لیکچر دیں گے۔یہ سائنسی وانسانی علوم کے تخصصات کے ساتھ یورپ میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے۔اگرچہ اس وقت یہ عقائدی نہیں ہے مگر تاریخی پس منظر کی وجہ سے اس کے اعزازی سربراہ پوپ ویٹیکن ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی