ڈاکٹر محمد العیسی ،ابطہ عالم اسلامی اور @AJCGlobal کے مندوبین آشوٹز کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر بین المذاہب مشن کے آغاز کے لئے آشوٹز میوزیم پہنچے
ڈاکٹر محمد العیسی ،ابطہ عالم اسلامی اور @AJCGlobal کے مندوبین آشوٹز کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر بین المذاہب مشن کے آغاز کے لئے آشوٹز میوزیم پہنچے۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے