ڈاکٹر محمد العیسی نے @AJCGlobal کے مندوبین کے ہمراہ آشوٹز میوزیم کے موقع پر آشوٹز کیمپ میں قیدیوں کو پھانسی دی جانے والی سیاہ دیوار کے سامنے ان کی یاد میں موم بتیاں جلائیں
ڈاکٹر محمد العیسی نے @AJCGlobal کے مندوبین کے ہمراہ آشوٹز میوزیم کے موقع پر آشوٹز کیمپ میں قیدیوں کو پھانسی دی جانے والی سیاہ دیوار کے سامنے ان کی یاد میں موم بتیاں جلائیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی