ڈاکٹر محمد العیسی نے آشوٹز میوزیم میں بین الاقوامی یادگار کے سامنے خطاب کرتے ہوئے وہاں ہونے والے مظالم کو "انسانیت کے خلاف جرم" قراردیا ہے
آج سہ پہر ڈاکٹر محمد العیسی نے آشوٹز میوزیم میں بین الاقوامی یادگار کے سامنے مسلم رہنماؤں اور @AJCGlobal کے یہودی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے وہاں ہونے والے مظالم کو "انسانیت کے خلاف جرم" قراردیا ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی