پولینڈ کے مفتی اعظم نے دار الحکومت وارسا کی جامع مسجد میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو خطاب کی دعوت دی ہے
متعدد اسلامی مسالک اور مکاتب فکر کے نامور علمائے کرام کی موجودگی میں:
پولینڈ کے مفتی اعظم نے دار الحکومت وارسا کی جامع مسجد میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو خطاب کی دعوت دی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی