اجتماعى قتل كے متعدد مقامات كے عالمى دورے کے ضمن میں، ڈاکٹر محمد العيسى نےمذہبى رہنماؤں كى شموليت كے ساتھ اعلى سطحى اسلامى وفد كى قيادت كى
اجتماعى قتل كے متعدد مقامات كے عالمى دورے کے ضمن میں، ڈاکٹر محمد العيسى نےمذہبى رہنماؤں كى شموليت كے ساتھ اعلى سطحى اسلامى وفد كى قيادت كى۔وفد نے قتل عام سے متاثرين کے ساتھ اظهار يكجہتى كيلئے سربرينيكا ميں مسلمانوں كے اجتماعى قتل عام كے مقامات كا دوره كيا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بیلجیم کی مسلم برادری کی قیادت اور اس سے وابستہ متعدد سماجی شخصیات سے ملاقات کی۔