اقوام متحدہ کے صدر مقام جنیوا میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس کا افتتاح
رابطہ عالم اسلامی اس وقت اقوام متحدہ کے صدرمقام جنیوا میں"نوجوانوں کا انتہاپسندی اورمتشدد نظریات سے تحفظ کے لئےاقدامات"کاآغازکررہی ہے۔ایک عالمی کانفرنس جس میں دنیا بھر کےچیدہ مذہبی رہنما،اقوام متحدہ کے ذمہ داران اورمتعدد سینئر سیاستدان،اہل فکر اورماہرین تعلیم شرکت کررہے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے