رابطہ عالم اسلامی کی جنیوا میں کانفرنس۔ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاح کیا
ڈاکٹر محمد العیسی اقوام متحدہ کے صدرمقام جنیوا میں"نوجوانوں کا انتہاپسندی،متشدد نظریات اورانہیں متحرک کرنے کے طریقہ کار سے تحفظ کے لئے اقدامات"کا افتتاح کررہےہیں۔20 ملکوں سےزائد صدور،وزراء،پارلیمنٹیرین،اقوام متحدہ کے سفراء، مذہبی وفکری قیادت،سول سوسائٹی تنظمیں شرکت کررہی ہیں۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب