رابطہ عالم اسلامی کانفرنس۔مختلف ممالک کے مقررین کا متعدد موضوعات پر خطاب۔
6 سیشن
44 عالمى مقررین متعدد ممالک سےنمائندگی
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس،افتتاح:ڈاکٹر محمدالعیسی بمقام: اقوام متحدہ۔
کانفرنس کے موضوعات:
انتہاپسندی کا ماحول،نفرت انگیز تقاریر،قومی تشخص وفکری تحفظ کافروغ،آزادی اورتہذیبی ومذہبی تعددیت۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا