رابطہ عالم اسلامی کو ایک روڈ ماڈل قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس عالمی جنگ میں ہم سب ساتھ ہیں
مانیٹر @AlMonitor کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ڈاکٹرمحمد العیسی نے کرونا سے متعلق مشترکہ لائحہ عمل اخیتار کرنے پر زرو دیا۔آپ نے رابطہ عالم اسلامی کو ایک روڈ ماڈل قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس عالمی جنگ میں ہم سب ساتھ ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی