رابطہ عالم اسلامی کے پروگراموں میں نوجوانوں کو ان وسائل سے تقویت دی جاتی ہے جو ان کی ترقی میں معاون ہوں۔
انتہا پسندی کے خاتمہ، رواداری کے فروغ اور بہتر مستقبل کی تعمیر میں تعلیم کا اہم کردار ہے رابطہ عالم اسلامی کے پروگراموں میں نوجوانوں کو ان وسائل سے تقویت دی جاتی ہے جو ان کی ترقی میں معاون ہوں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی