اسلامی تعاون تنظیم ممالک کی نیوز ایجنسیز اتحاد کی طرف سے”تہذیب اور ادیان کے پیروکاروں کے درمیان بقائے باہمی اور ہم آہنگی کے قیام کی ضرورت“ کے موضوع پر فورم کا انعقاد
اسلامی تعاون تنظیم ممالک کی نیوز ایجنسیز اتحاد کی طرف سے”تہذیب اور ادیان کے پیروکاروں کے درمیان بقائے باہمی اور ہم آہنگی کے قیام کی ضرورت“ کے موضوع پر فورم کا انعقاد۔ سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اظہارخیال کررہے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی