رابطہ عالم اسلامی اپنے پروگرام کے ذریعے اسلامی عقیدے میں تحریف کو مسترد اور اسلام کی حقیقی اقدار کے فروغ کے لئے کوشاں ہے
تمام مذاہب میں انتہاپسندی اور نفرت کا عنصر پایا جاتاہے۔ رابطہ عالم اسلامی اپنے پروگرام کے ذریعے اسلامی عقیدے میں تحریف کو مسترد اور اسلام کی حقیقی اقدار کے فروغ کے لئے کوشاں ہے
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے