جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں رحمت اور امن فاؤنڈیشن، جس کی بنیاد عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی نے رکھی
جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں رحمت اور امن فاؤنڈیشن، جس کی بنیاد عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی نے رکھی۔ مذکورہ فاؤنڈیشن نے خطے میں صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد کی روک تھام کے لئے سمپوزیم کا انعقاد کیا ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا