ڈاکٹر محمد العیسی دس سالوں سے فروغ امن فورم میں شرکت کررہے ہیں
ڈاکٹر محمد العیسی دس سالوں سے فروغ امن فورم @ppeaceims میں شرکت کررہے ہیں۔ اس سال فورم کے ورچوئیل کانفرنس میں کرونا وائرس کے بعد دنیا میں امن کے قیام پر توجہ مرکوز کی گئی۔ کویڈ 19 نے یکجہتی اور تعاون کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی