گذشتہ سال اس ماہ میں ڈاکٹر محمد العیسی نےنامورعلماء کے ایک وفد کی قیادت کی،جس نے بوسنیا میں Srebrenica اور پولینڈ AUSCHWITZ میں اجتماعی قتل عام کیمپ کے دورے کئے
گذشتہ سال اس ماہ میں ڈاکٹر محمد العیسی نےنامورعلماء کے ایک وفد کی قیادت کی،جس نے بوسنیا میں Srebrenica اور پولینڈ AUSCHWITZ میں اجتماعی قتل عام کیمپ کے دورے کئے۔دورے یہاں پر مذہبی ونسلی بنیاد پر ہونے والی اجتماعی نسل کشی کے واقعات سے متعلق اسلامی جذبات کی ترجمانی کے لئے تھے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی