راہِ سید المرسلین سارے عالم تک جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے پہنچانے کے لئے، سیرت طیبہ کا سفر اپنے ہیڈ کوارٹر مدینہ منورہ سے شروع ہوگیا ہے
"جوارِ نبوی شریف" سے..راہِ سید المرسلین سارے عالم تک جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے پہنچانے کے لئے، سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن کے بین الاقوامی عجائب گھروں کا سفر اپنے ہیڈ کوارٹر مدینہ منورہ سے شروع ہوگیا ہے۔
سیرت گویا آپ بسر کررہے ہیں
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی