Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • فارسی

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • فارسی

عالمی امور کونسل اور سٹی کونسل،لاس اینجلس ایک سمپوزیم میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کررہے ہیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عالمی امور کونسل اور سٹی کونسل،لاس اینجلس ایک سمپوزیم میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کررہے ہیں
عالمی امور کونسل اور سٹی کونسل،لاس اینجلس ایک سمپوزیم میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کررہے ہیں February 23, 2021

عالمی امور کونسل اور سٹی کونسل،لاس اینجلس ایک سمپوزیم میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کررہے ہیں

عالمی امور کونسل اور سٹی کونسل،لاس اینجلس ایک سمپوزیم میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کررہے ہیں ۔ سمپوزیم میں مذاہب اور ثقافات کے پیروکاروں کے درمیان انسانی حقوق،فکری اور سیاسی امور کے حوالے سے دلچسپی لینے والی 1000 سے زائد شخصیات نے شرکت کی۔

كونسل کی صدر محترمہ کیم مکلیری بلو نے بین المذاہب مکالمہ،مفاہمت اور تعاون کے فروغ اور نفرت وتعصب کے خاتمے اور متنوع معاشروں میں انضمام اور بقائے باہمی کے فروغ کے لئے #رابطہ_عالم_اسلامی کے عالمی کردار کی تعریف کی۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے مرکز کے عالمی اثر ورسوخ کو سراہا ہے،جس کا شمار انسانی حقوق اور فکری شعبے کے اہم مراکز میں ہوتاہے۔یہ مرکز اس سے قبل 250 ریاستی رہنماؤں کی میزبانی بھی کرچکی ہے،جن میں آٹھ امریکی صدور کے ساتھ ساتھ متعدد پارلیمانی اور دانشور شخصیات شامل ہیں۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026