Skip to main navigation
  • اردو
  • English

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • English

رابطہ عالم اسلامی رواداری، احترام اور بقائے باہمی کے اصولوں پر قائم ایک بین الاقوامی برادری کی تشکیل میں معاونت کے لئے کوشاں ہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی رواداری، احترام اور بقائے باہمی کے اصولوں پر قائم ایک بین الاقوامی برادری کی تشکیل میں معاونت کے لئے کوشاں ہے
رابطہ عالم اسلامی رواداری، احترام اور بقائے باہمی کے اصولوں پر قائم ایک بین الاقوامی برادری کی تشکیل میں معاونت کے لئے کوشاں ہے March 24, 2021

رابطہ عالم اسلامی رواداری، احترام اور بقائے باہمی کے اصولوں پر قائم ایک بین الاقوامی برادری کی تشکیل میں معاونت کے لئے کوشاں ہے

 

رابطہ عالم اسلامی رواداری، احترام اور بقائے باہمی کے اصولوں پر قائم ایک بین الاقوامی برادری کی تشکیل میں معاونت کے لئے کوشاں ہے۔
ہمیں نسل پرستی کے مذموم مقاصد کے سامنے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ ہمیں نظریہ کو شکست دے کر افراد کی تربیت کرنی چاہئے۔
اسلام یہ تعلیم دیتاہے کہ انسانی نسل کو متنوع بنایاگیا ہے۔ ہمیں مختلف نظریات، تہذیب اور مذاہب کے احترام کی ضرورت ہے۔ان تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کے بعد ہماری پہچان شہریت،نسل اورصنف کے بجائے ہمارے اعمال ہونے چاہئیں۔
رابطہ عالم اسلامی کو حالیہ مہینوں میں ایشیائی نژاد امریکیوں پر حملوں  کے واقعات میں اضافے پر شدید تشویش ہے۔
نفرت انگیز  بیانئے کا منطقی انجام تشدد ہے۔ ہم ایک عالمی اور دینی معاشرے کے نمائندہ ہونے کی حیثیت سے جس میں لاکھوں ایشیائی شامل ہیں،ہم ہر روز نسل پرستی، تعصب اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔
نسل پرستی نظریاتی انحراف سے پیدا ہونے والی بیماری ہے۔یہ امن کے ساتھ ساتھ اقوام کے امن وہم آہنگی کے لئے بھی خطرہ ہے۔نسل پرست انسان  اپنے ملک اور انسانیت کا حقیقی وفادار نہیں۔ وہ دونوں کے لئے خطرہ ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026