ایسیسکو کی جانب سے سیرت طیبہ سے متعلقہ عالمی کانفرنس، جس میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے مرکزی اسپیکر رہے
ایسیسکو کی جانب سے سیرت طیبہ سے متعلقہ عالمی کانفرنس، جس میں نامور ریاستی شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے افراد اور رہنماؤں نے شرکت کی۔ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے مرکزی اسپیکر رہے۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب