عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کافرانسیسی گرجاگھر نیس کا دورہ، جہاں گذشتہ سال دہشت گرد حملہ ہوا تھا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کافرانسیسی گرجاگھر نیس کا دورہ، جہاں گذشتہ سال دہشت گرد حملہ ہوا تھا۔ آپ نے کہاکہ دہشت گردی کا کوئی مذہب، وقت اور مقام نہیں ہے۔ اس موقع پر مسلم کمیونٹی بھی مجود تھی جس نے دورے کی اہمیت کو سراہا ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بیلجیم کی مسلم برادری کی قیادت اور اس سے وابستہ متعدد سماجی شخصیات سے ملاقات کی۔