شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے شمالی مقدونیہ کے اسلامی مجلس کے مرکزی دفتر میں خطاب کیا
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے شمالی مقدونیہ کے اسلامی مجلس کے مرکزی دفتر میں خطاب کیا،جہاں نامور علماء،مفتیان ومفکرین نے شرکت کی،جن میں صدر العلماء شیخ حافظ شاکر افندی سرفہرست تھے۔آپ نے خطاب کے مضامین کی بے حد تعریف کرتے ہوئےاسے بلقان کے زبانوں میں ترجمہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بیلجیم کی مسلم برادری کی قیادت اور اس سے وابستہ متعدد سماجی شخصیات سے ملاقات کی۔