مقدونیہ کے دار الحکومت اسکوپیہ کے گرجا گھر کی طرف سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورے کاخیر مقدم
مقدونیہ کے دار الحکومت اسکوپیہ کے گرجا گھر نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس دورے کی اہمیت اور خطے پر اس کے مثبت اثرات کی امید کی ہے۔ آپ نے گرجا گھر کے دورے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ کہ مقدونیہ بقائے باہمی کی منفرد مثال ہے۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے