سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سے ڈاکٹر عبد العزیز سرحان” تعلیم کے عالمی معاہدہ کے لئے مذاہب کی دعوت “ کانفرنس میں شریک ہیں
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سےڈاکٹر عبد العزیز سرحان”تعلیم کے عالمی معاہدہ کے لئے مذاہب کی دعوت“کانفرنس میں شریک ہیں۔پوپ فرانسس کی طرف سے بلائی گئی اس کانفرنس کی میزبانی ویٹیکن نے کی۔
تصویر میں پوپ کو سیکرٹری جنرل کے نمائندے کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی