ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکی ایوینجیلیکل رہنماؤں سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکی ایوینجیلیکل رہنماؤں سے ملاقات کی جہاں مشترکہ موضوعات پربات چیت ہوئی۔اس کےساتھ سماجی اورعالمی ہم آہنگی میں معاون”میثاق مکہ مکرمہ“کے اعلی انسانی وتہذیبی مندرجات کا جائزہ اور انکےنفاذ میں شراکت کےامکانات پربھی غور کیا گیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی