سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے پروفیسر وقار الدین بن مسیح الدین کی وفات پرامت مسلمہ سے افسوس کااظہارکیاہے
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے سپریم کونسل کے رکن اور روہنگیا یونین کے ڈائریکٹرجنرل پروفیسر وقار الدین بن مسیح الدین کی وفات پرامت مسلمہ سے افسوس کااظہارکیاہے۔”اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اورجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے“۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا