رابطہ عالم اسلامی اسلامی تمدن کی عظمت اور اس کی زبان، تہذیب اور اقدار کی خوبصورتی کو آشکارا کرنے کے لئے دنیا بھر میں ان شعبوں میں موجود معروف جامعات اور ادارہ جات کے ساتھ میوزیم
رابطہ عالم اسلامی اسلامی تمدن کی عظمت اور اس کی زبان، تہذیب اور اقدار کی خوبصورتی کو آشکارا کرنے کے لئے دنیا بھر میں ان شعبوں میں موجود معروف جامعات اور ادارہ جات کے ساتھ میوزیم،نمائش اور اسکالرشپ کے شعبے میں تعمیر،فنڈنگ اور شراکت داری کے ذریعے تخلیقی اقدامات کررہی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی