جنوب مشرقی ایشیاء کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام کی کوالالمپور آمد
ملائیشیا کے وزیر اعظم کی شرکت کے ساتھ:
جنوب مشرقی ایشیاء کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام کی کوالالمپور آمد۔ یہ حضرات رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی دعوت پر ان کے لئے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے لئے تشریف لائے ہیں۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب