وزیر اعظم ملائیشیا : ہمیں فخر ہےکہ رابطہ عالم اسلامی نے کانفرنس کی میزبانی کے لئے ملائیشیا کا انتخاب کیا ہے
وزیر اعظم ملائیشیا”علمائے جنوب مشرقی ایشیاء کانفرنس“ کے افتتاح کے موقع پر:
ہمیں فخر ہےکہ رابطہ عالم اسلامی نے کانفرنس کی میزبانی کے لئے ملائیشیا کا انتخاب کیا ہے۔یہ ہماری اس حیثیت کا اعتراف ہےکہ بطور ریاست ہم تہذیبی،مذہبی اورنسلی کثرتیت میں امن واستحکام کے حصول میں کامیاب رہے۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب