ڈاکٹر محمد العیسی کو نامور اسلامی شخصیات میں سے متعدد کالیں موصول،جس میں یوم عرفہ کے خطبہ کے مندرجات کو سراہا گیا جس میں امت کے عقیدہ،وحدت، اقدار اورطرز عمل پر توجہ مرکوز کی گئی تھی
آج سہ پہر،ڈاکٹر محمد العیسی کو نامور اسلامی شخصیات میں سے علمائے کرام ومفتیان اورمملکت کے ہیئۃ کبار العلماء کے ارکان کی جانب سے متعدد کالیں موصول،جس میں یوم عرفہ کے خطبہ کے مندرجات کو سراہا گیا جس میں امت کے عقیدہ،وحدت، اقدار اورطرز عمل پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی