Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام اور مذہبی رہنماؤں کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام اور مذہبی رہنماؤں کا استقبال کیا
 مقامات مقدسہ  میں  دنیا بھر سے حجاج کرام کی نئے سرے سے آمد پر مبارکباد اور امسال خطبۂ حج کے مندرجات کی ستائش رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  نے عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام اور مذہبی رہنماؤں کا استقبال کیا July 14, 2022

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام اور مذہبی رہنماؤں کا استقبال کیا

مقامات مقدسہ  میں  دنیا بھر سے حجاج کرام کی نئے سرے سے آمد پر مبارکباد اور امسال خطبۂ حج کے مندرجات کی ستائش
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  نے عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام اور مذہبی رہنماؤں کا استقبال کیا

منی، مکہ مکرمہ:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے منی میں رابطہ کے دفتر اور مکہ مکرمہ میں مرکزی دفتر میں عالم اسلام کے  مختلف علمائے کرام  ومفتیان عظام اور مذہبی رہنماؤں کا استقبال کیا۔آپ نے  متعدد اسلامی ممالک کی نامور شخصیات، مفتیان اور اسلامی مراکز کے سربراہان اور مملکت کے ہیئۃ کبار العلماء کے اراکین کی جانب سے  بھی پیغامات وصول کئے۔
ملاقاتوں میں عید الاضحی کے موقع پر اور کرونا کے بعد دنیا بھر سے حجاج کرام کی نئے سرے سے مشاعر مقدسہ آمد پر مبارکباد کا تبادلہ ہوا۔اسی طرح امت مسلمہ کی خدمت میں تعاون کے امکانات کے ساتھ ساتھ اسلامی امور سے متعلق متعدد   موضوعات پر  بھی تبادلۂ خیال کیا گیا ۔
سیکرٹری جنرل کے مہمانان گرامی نےموسم حج کی کامیابی پر مبارکباد  پیش کرتے ہوئے  حجاج بیت اللہ کے لئے پیش کردہ شاندار خدمات کی تعریف کی۔اس کامیابی کے تناظر میں انہوں نے  ڈاکٹر العیسی کے امسال خطبۂ حج کے مندرجات کا بھی تذکرہ کیا جس میں امت کے عقیدہ،وحدت، اقدار اورطرز عمل پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔اور  خطبۂ حج کو  دنیا بھر میں 14 زبانوں  میں   ”منارۃ الحرمین“ پلیٹ فارم پر 600 ملین سے زائد لوگوں نے براہ راست دیکھا۔
عزت  مآب ڈاکٹر العیسی نے ملاقاتوں کے سلسلے میں مفتی اعظم مصر ڈاکٹر شوقی علام،ہیئۃ کبار العلماء کے سیکرٹری جنرل اور سپریم جوڈیشنل کونسل کے رکن  جناب  ڈاکٹر فہد سعد الماجد اور بین الاقوامی فقہ اکیڈمی کے سیکرٹری جنرل جناب ڈاکٹر قطب مصطفی سانو کا استقبال کیا۔
آپ نے   وزیر مذہبی امور ملائیشیا،  ڈاکٹر ادریس بن احمد، وزیر مذہبی امور انڈونیشیا شیخ یاقوت خلیل قوماس  اور  جمعیت نہضۃ العلماء(جس کے 120 ملین اراکین ہیں) کے صدر  شیخ یحیی خلیل کا بھی استقبال کیا۔
ملاقاتوں کے سلسلے میں آپ نے عراقی وزیر حج  شیخ ڈاکٹر سامی عمران موسی المسعودی، عراقی سنی اوقاف کے سربراہ
 شیخ عبد الخالق العزاوی اور عراقی فقہ اکیڈمی کے  اراکین بھی شامل تھے۔
اس کے علاوہ آپ نے  وزیر مذہبی امور پاکستان جناب مفتی عبدالشکور، وزیر اوقاف ومقدسات اسلامیہ اردن ڈاکٹر محمد الخلایلہ، وزیر اسلامی امور وتعلیم موریطانیہ جناب شیخ الداہ ولد اعمر طالب اور چیئرمین  پاکستان علماء کونسل جناب حافظ طاہر محمود اشرفی  سے  بھی ملاقات کی۔

مقامات مقدسہ  میں  دنیا بھر سے حجاج کرام کی نئے سرے سے آمد پر مبارکباد اور امسال خطبۂ حج کے مندرجات کی ستائش رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  نے عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام اور مذہبی رہنماؤں کا استقبال کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026