ڈاکٹر محمد العيسى اٹلی کےشہر ریمینی میں فورم کے مہمان خصوصی
مذہبی رہنماؤں اورمفكرين کی موجودگی میں،لوگوں میں دوستی کے فروغ کے سب سے بڑے اجتماع میں زبردست خیر مقدم:
ڈاکٹر محمد العيسى اٹلی کےشہر ریمینی میں فورم کے مہمان خصوصی۔آپ اطالوی مذہبی پیشوا وفلسفی لویگی گیوسانی کےخیالات پرتبادلۂ خیال کرتے ہوئے انسان کےمذہبی شعورپر لیکچر دیتے ہوئے
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا