قازقستان کے صدر اور ویٹیکن پوپ کی شرکت کے ساتھ: قازقستان میں مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس کے اعلامیہ میں میثاق مکہ مکرمہ کو سراہا گیا
قازقستان کے صدر اور ویٹیکن پوپ کی شرکت کے ساتھ:
قازقستان میں مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس کے اعلامیہ میں میثاق مکہ مکرمہ کو سراہا گیا،جبکہ افتتاحی اجلاس میں سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ریکارڈ شدہ خطابات پیش کئے گئے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا