ڈاکٹر عبد الرحمن الزید: قازقستان میں مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس میں متعدد سیاسی شخصیات اور مذہبی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی
ڈاکٹر عبد الرحمن الزید:
قازقستان میں مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس میں متعدد سیاسی شخصیات اور مذہبی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی،جنہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے بارے میں نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اسے مذہبی سفارت کاری اور مرجعیت کے حوالے سے دنیا بھر میں سب سے مؤثر ادارہ قرار دیا ہے۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب