Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • Bahasa Indonesia

انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم نہضۃ العلماء نے G20 بین المذاہب فورمR20 کی صدارت کے لئے ڈاکٹر محمد العیسی کا انتخاب کیا ہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم نہضۃ العلماء نے G20 بین المذاہب فورمR20 کی صدارت کے لئے ڈاکٹر محمد العیسی کا انتخاب کیا ہے
انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم نہضۃ العلماء  نے G20 بین المذاہب فورمR20  کی صدارت  کے لئے ڈاکٹر محمد العیسی کا انتخاب کیا ہے October 4, 2022

انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم نہضۃ العلماء نے G20 بین المذاہب فورمR20 کی صدارت کے لئے ڈاکٹر محمد العیسی کا انتخاب کیا ہے

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں ہیئۃ نہضۃ العلماء  انڈونیشیا کے صدر شیخ یحیی خلیل ستاقوف سےملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کی باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعوعات پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم نہضۃ العلماء  نے G20 بین المذاہب فورمR20  کی صدارت  کے لئے ڈاکٹر محمد العیسی کا انتخاب کیا ہے، جہاں ڈاکٹر العیسی انڈونیشیا کے صدر کی جانب سے افتتاح کے بعد افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔

رابطہ عالم اسلامی اور ہیئۃ نہضۃ العلماء کے درمیان G20 بین المذاہب فورم کی سربراہی اجلاس کی صدارت کے لئے یہ اہم تعاون بین الاقوامی سطح پر مکالمے اور تعاون کے فروغ کے لئے  ایک مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوگا اور یہ ہمارے عظیم اسلامی پیغام کی جہتوں کو اجاگر کرے گا۔

اجلاس میں G20 بین المذاہب فورمR20 کی میزبانی کے لئے #رابطہعالماسلامی  کے انتخاب کو حتمی شکل دے دی گئی جو اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ ہے۔ یہ فورم 2 اور 3نومبر کو انڈونیشیا کے شہر بالی میں منعقد ہوگا جس میں مذہبی  اور  دانشور طبقہ کے سرگرم رہنما شرکت کریں گے۔

انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم نہضۃ العلماء  نے G20 بین المذاہب فورمR20  کی صدارت  کے لئے ڈاکٹر محمد العیسی کا انتخاب کیا ہے
انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم نہضۃ العلماء  نے G20 بین المذاہب فورمR20  کی صدارت  کے لئے ڈاکٹر محمد العیسی کا انتخاب کیا ہے
انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم نہضۃ العلماء  نے G20 بین المذاہب فورمR20  کی صدارت  کے لئے ڈاکٹر محمد العیسی کا انتخاب کیا ہے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026