ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس”اسلاموفوبیا اور اسلامی دنیا اور مغرب کے درمیان تعلقات پر اسکے اثرات“کے مہمان خصوصی
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس”اسلاموفوبیا اور اسلامی دنیا اور مغرب کے درمیان تعلقات پر اسکے اثرات“کے مہمان خصوصی۔اسلامی یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس میں عالم اسلام کے نامورعلماء،وزراء اورتعلیمی اداروں کی قیادت نے شرکت کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی