سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی چیئرمین سینٹ پاکستان جناب محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کررہے ہیں
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر#محمد العیسی چیئرمین سینٹ پاکستان جناب محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کررہے ہیں۔ چیئرمین سینٹ نے آپ کو اسلاموفوبیا کے سدّباب،پیغام امن کے فروغ کےلئےاقدامات اوربین المذاہب مثبت مکالمے کے فروغ میں آپ کے خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی