لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں اسلاموفوبیا سیمینار کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر محمد العیسی :
لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں اسلاموفوبیا سیمینار کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر محمد العیسی :
1.8 ارب مسلمانوں میں انتہا پسندوں کی تعداد گنتی میں نہ ہونے کے برابر ہے۔ رابطہ عالم اسلامی نے حکیمانہ مکالمےسے حقیقی اسلام کےبقائے باہمی اور امن کے پیغام کو واضح کیا ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا