جامعہ کے مہتمم،گورنر پنجاب اور ماہرین تعلیم وطلبہ کی موجودگی میں: سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جامعہ اشرفیہ لاہور میں لیکچر دے رہے ہیں۔
جامعہ کے مہتمم،گورنر پنجاب اور ماہرین تعلیم وطلبہ کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جامعہ اشرفیہ لاہور میں لیکچر دے رہے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے