سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں پاکستانی مذہبی رہنماؤں کا پہلا اجتماع
سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں پاکستانی مذہبی رہنماؤں کا پہلا اجتماع: اسلام آباد میں اپنی نوعیت کی پہلی مذہبی تقریب جس میں دینی قیادت کو مدعو کیا گیا جہاں پورے پاکستان سے مذہبی تنظیموں اورجماعتوں سے وابستہ نامور علمائے کرام نے شرکت کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا