ڈاکٹر محمد العیسی سیرت نبوی میں اخلاقی اقدار کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مہمان خصوصی کے طور پر موریطانیہ پہنچ گئے
موريطانى حکومت کی دعوت پر:
ڈاکٹر محمد العیسی سیرت نبوی میں اخلاقی اقدار کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مہمان خصوصی کے طور پر موریطانیہ پہنچ گئے۔آپ کا استقبال صدارتی نمائندے وزیر محترم اداہ ولد سیدی ولد اعمر طالب اور ہیئۃ کبار العلماء کے صدر واراکین اور متعدد معززین نے کیا۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے