”عفو ودرگذر“ اور ”رواداری“ اعلی اسلامی قدریں ہیں جو انسانیت کی فلاح کےلئے ”امن“ ”ہم آہنگی“ اور”اتحاد“کے عظیم معانی سموئے ہوئے ہیں
”عفو ودرگذر“ اور ”رواداری“ اعلی اسلامی قدریں ہیں جو انسانیت کی فلاح کےلئے ”امن“ ”ہم آہنگی“ اور”اتحاد“کے عظیم معانی سموئے ہوئے ہیں۔
#رواداری_کا_عالمی_دن
#رابطہ_عالم_اسلامی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی