جامعہ کولمبیا نیویارک کی جانب سے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے نفرت کے خاتمے کے موضوع پر عالمی سمپوزیم کی میزبانی
جامعہ کولمبیا نیویارک کی جانب سے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے نفرت کے خاتمے کے موضوع پر عالمی سمپوزیم کی میزبانی۔سمپوزیم میں کارڈینل نیویارک کیتھیڈرل جناب ڈولن،امریکہ کے چیف ربی آرتھر شنیئر،جامعہ کے ذمہ داران، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے