سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر کو اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں بوسنیا وہرزیگونیا کے مفتی اعظم شیخ حسین کوازووچ کا استقبال کیا۔
سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر کو اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں بوسنیا وہرزیگونیا کے مفتی اعظم شیخ حسین کوازووچ کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی