سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں مالی اور آل افریقہ کے نامور مذہبی رہنما شیخ محمود دیکو سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں مالی اور آل افریقہ کے نامور مذہبی رہنما شیخ محمود دیکو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شیخ دیکو نے افریقہ میں رابطہ کی کاوشوں کو سراہا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی