شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں اسلامی تعاون تنظیم میں عراق کے مستقل نمائندے اور مملکت سعودی عرب میں متعین سفیر جناب محمد نقشبندی سے ملاقات کی
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں اسلامی تعاون تنظیم میں عراق کے مستقل نمائندے اور مملکت سعودی عرب میں متعین سفیر جناب محمد نقشبندی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔انہوں نے مشترکہ اسلامی عمل کے فروغ میں رابطہ کے کردار کو سراہا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی