ایک دورے میں دوسری بار: برطانوی پارلیمان کی جانب سے ڈاکٹر محمد العیسی کو لیکچر کی دعوت، جہاں متعدد موضوعات زیربحث آئے
ایک دورے میں دوسری بار: برطانوی پارلیمان کی جانب سے ڈاکٹر محمد العیسی کو لیکچر کی دعوت، جہاں متعدد موضوعات زیربحث آئے۔آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی وانسانی اقدار کا حوالہ دیا،جو اسلامی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز ہے جس کی1200سے زائد علماء ومفتیان نےتوثیق فرمائی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی